Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, جون 11, 2026
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • کُکی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
Facebook YouTube TikTok
Pannel NewsPannel News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Pannel NewsPannel News
فیکٹ چیک

پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

Pannel News5 مارچ, 2026
WhatsApp Facebook Twitter LinkedIn Telegram Tumblr Email Copy Link
شئیر کریں
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (دانیال ہاشمی سے) سوشل میڈیا پر پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزارت اطلاعات کی جانب سے کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بندرگاہوں کے داخلے معطل کرنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن من گھڑت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 10 مارچ 2026 تک بندرگاہیں بند کرنے کی خبر جھوٹی ہے، کابینہ ڈویژن یا وزارتِ بحری امور نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا، عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ خبروں سے محتاط رہیں۔

وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ فیک نیوز کے ذریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سرکاری معلومات کیلئے صرف مستند ذرائع پر انحصار کیا جائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
پچھلا مضمونپاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار
اگلا مضمون حرام گوشت بیچنے والوں کے گرد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھیرا تنگ، بڑی کاروائی، ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیں

آئرن کی کمی (خون کی کمی), صحتِ عامہ کا ایک اہم مسئلہ

1 جون, 2026

ڈی ایس پی صدر جمشید اکرم کی تھانہ لڈن میں کھلی کچہری

11 مئی, 2026

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن ہزاروں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچائے گی، رانا ادریس،نور اللہ صدیقی

11 مئی, 2026
ہمارا سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
کچھ نیا ہے!

موٹاپا: اسباب کی تہہ در تہہ حقیقت اور علامات کی بصیرت افروز پہچان

4 مارچ, 2026

شوگر (ذیابیطس)، عصرِ حاضر کا خاموش مگر ہلاکت خیز عارضہ

11 مارچ, 2026

جنوبی پنجاب میں صحافت کے روشن باب، چوہدری غلام باری کی گیارہویں برسی

30 نومبر, 2025

گڑھاموڑ میں ایمرا کا قیام، نسیم شہزاد صدر جبکہ ارشاد ساجد گجر جنرل سیکرٹری منتخب

18 اپریل, 2026

حکومت کسان کو ریلیف دینے میں ناکام، زرعی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے, طاہر اقبال چوہدری

29 اپریل, 2026

ہمارے بارے میں

پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

Facebook YouTube TikTok

خصوصی خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

بھارت میں خاتون ڈاکٹر نے امریکہ کا ویزا مسترد ہونے پر خود کشی کر لی

بابا وانگا کی 2024 کے حوالے سے دو اہم پیشگوئیاں سچ ثابت ہو گئیں

دلچسپ خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

انتقال کرنے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی

موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کیا تصویر بنی ہے؟ حیران کن انکشاف

© 2025 پینل نیوز۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.