Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, جولائی 28, 2026
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • کُکی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
Facebook YouTube TikTok
Pannel NewsPannel News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Pannel NewsPannel News
مقامی خبریں

حکومت کسان کو ریلیف دینے میں ناکام، زرعی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے, طاہر اقبال چوہدری

Pannel News29 اپریل, 2026
WhatsApp Facebook Twitter LinkedIn Telegram Tumblr Email Copy Link
شئیر کریں
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وہاڑی (ملک عامر بشیر سے) سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری طاہر اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ناقص اور کسان دشمن پالیسیوں نے زراعت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ کسانوں کا معاشی استحصال بند نہ کیا گیا تو ملک میں غذائی قلت کا ایسا طوفان آئے گا جسے سنبھالنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کسان وفود اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ​اس موقع پر انھوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس حکومت نے گندم کی خریداری کے حوالے سے کسانوں کے ساتھ سنگین مذاق کیا سرکاری نرخوں کے برعکس عام کسان کو باردانہ فراہم نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے محنت کش کسان اپنی فصل 2000 سے 2200 روپے فی من میں اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے پر مجبور ہوا اس معاشی قتل کے نتیجے میں کسان کے پاس کھاد اور بیج کے پیسے بھی نہ بچے، جس کا اثر رواں برس گندم کی کم کاشت کی صورت میں سامنے آیا ہے اب موجودہ سیزن میں حکومت نے 3500 روپے فی من کا نرخ تو مقرر کر دیا ہے، لیکن کسان ایک بار پھر باردانے کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے ​ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی ملی بھگت سے من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے جبکہ عام کاشتکار شدید پریشانی کا شکار ہے​چیک پوسٹوں کے نام پر کسانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور گندم کی نقل و حمل روک کر بھاری رشوت وصول کی جا رہی ہے سابق ایم این اے کا کہنا تھا کہ حکومت ایک طرف تو خریداری نہیں کر رہی اور دوسری طرف اگر کسان اپنی بقا کے لیے اوپن مارکیٹ کا رخ کرتا ہے تو اسے گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں سے ڈرایا جاتا ہے انہوں نے خبردار کیا کہ گندم کی کاشت میں کمی اور حالیہ بحران کے باعث مستقبل قریب میں ملک میں آٹے کا بدترین بحران پیدا ہو سکتا ہےاس موقع پرچوہدری طاہر اقبال نےحکومت سے مطالبہ کیا ہے باردانے کی تقسیم کو شفاف بنائے اور کسانوں کو ان کی محنت کا پورا حق دلائے انہوں نے واضح کیا کہ کسان خوشحال ہوگا تو ہی ملک ترقی کرے گا

کسان کو ریلیف
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
پچھلا مضمونتعلیمی اداروں میں معرکۂ حق کی کامیابی کے حوالے سے تقریبات
اگلا مضمون بابر اعظم کا مداح میدان میں گھس گیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

یہ بھی پڑھیں

یرقان سے بچاؤ، صحت مند پنجاب کی طرف ایک قدم

28 جولائی, 2026

سپین نے ارجنٹینا کو 0-1 سے بچھاڑ کر دوسری مرتبہ فیفا ورلڈ کپ جیت لیا

20 جولائی, 2026

امریکا سے لڑائی کے باوجود ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: ایران

20 جولائی, 2026
ہمارا سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
کچھ نیا ہے!

موٹاپا: اسباب کی تہہ در تہہ حقیقت اور علامات کی بصیرت افروز پہچان

4 مارچ, 2026

شوگر (ذیابیطس)، عصرِ حاضر کا خاموش مگر ہلاکت خیز عارضہ

11 مارچ, 2026

جنوبی پنجاب میں صحافت کے روشن باب، چوہدری غلام باری کی گیارہویں برسی

30 نومبر, 2025

گڑھاموڑ میں ایمرا کا قیام، نسیم شہزاد صدر جبکہ ارشاد ساجد گجر جنرل سیکرٹری منتخب

18 اپریل, 2026

حکومت کسان کو ریلیف دینے میں ناکام، زرعی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے, طاہر اقبال چوہدری

29 اپریل, 2026

ہمارے بارے میں

پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

Facebook YouTube TikTok

خصوصی خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کیا تصویر بنی ہے؟ حیران کن انکشاف

بھارت کا بین الاقوامی دھوکہ باز بے نقاب، لوگوں کو اربوں روپے کا چونا لگا گیا

دلچسپ خبریں

بابا وانگا کی 2024 کے حوالے سے دو اہم پیشگوئیاں سچ ثابت ہو گئیں

دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

© 2025 پینل نیوز۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.