Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • کُکی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
Facebook YouTube TikTok
Pannel NewsPannel News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Pannel NewsPannel News
پاکستان

بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے

Pannel News28 اپریل, 2026
WhatsApp Facebook Twitter LinkedIn Telegram Tumblr Email Copy Link
شئیر کریں
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ کرنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی اڈیالہ جیل پہنچے ہیں، وہ آنکھ کے معائنے کا سامان ساتھ لے کر آئے ہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق 17 اپریل کو الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال میں بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن ہوا تھا، بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹیچمنٹ کی تشخیص ہوئی تھی۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے پریس ریلیز جاری کیا ہے۔

پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے 28 اپریل کو پمز لایا گیا، ان کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی۔

ادھر بشری بی بی سے ملاقات کے لئے فیملی فیکٹری ناکہ پہنچ گئی، بشری بی بی کی بھابھی مہر النساء احمد،بیٹی مہر النساء مانیکا ملاقات کے لئے فیکٹری ناکہ پہنچے۔

پولیس نے فیکٹری ناکہ پر روک لیا، اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا۔

https://omg10.com/4/10937279

بشریٰ بی بی
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
پچھلا مضمونڈیوڈ وارنر کی جانب سے شاہنواز دھانی کو سرپرائز گفٹ
اگلا مضمون تعلیمی اداروں میں معرکۂ حق کی کامیابی کے حوالے سے تقریبات

یہ بھی پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

3 ستمبر, 2026

ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

3 ستمبر, 2026

معروف صحافی احسان باری کی صاحبزادی نے عالمی آرٹ مقابلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

30 اگست, 2026
ہمارا سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
کچھ نیا ہے!

موٹاپا: اسباب کی تہہ در تہہ حقیقت اور علامات کی بصیرت افروز پہچان

4 مارچ, 2026

شوگر (ذیابیطس)، عصرِ حاضر کا خاموش مگر ہلاکت خیز عارضہ

11 مارچ, 2026

آئرن کی کمی (خون کی کمی), صحتِ عامہ کا ایک اہم مسئلہ

1 جون, 2026

جنوبی پنجاب میں صحافت کے روشن باب، چوہدری غلام باری کی گیارہویں برسی

30 نومبر, 2025

گڑھاموڑ میں ایمرا کا قیام، نسیم شہزاد صدر جبکہ ارشاد ساجد گجر جنرل سیکرٹری منتخب

18 اپریل, 2026

ہمارے بارے میں

پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

Facebook YouTube TikTok

خصوصی خبریں

اسٹار فش کا سر کہاں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے صدیوں پرانا معمہ حل کرلیا

دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

دلچسپ خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

نوجوان لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

بھارت کا بین الاقوامی دھوکہ باز بے نقاب، لوگوں کو اربوں روپے کا چونا لگا گیا

© 2025 پینل نیوز۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.