Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, مارچ 29, 2026
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • کُکی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
Facebook YouTube TikTok
Pannel NewsPannel News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Pannel NewsPannel News
انٹرنیشنل

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز پر قبضہ کر لیا

Pannel News21 دسمبر, 2025
WhatsApp Facebook Twitter LinkedIn Telegram Tumblr Email Copy Link
شئیر کریں
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز پیش آنے والا یہ واقعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے تمام پابندی کے شکار تیل بردار جہازوں کے خلاف ناکہ بندی کے اعلان کے چند ہی دن بعد سامنے آیا ہے۔

یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر دباؤ بڑھا رہے ہیں اور خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں بھی نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے، وینزویلا نے امریکی اقدام پر تاحال کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے، تاہم اس سے قبل وہ امریکا پر اپنے تیل کے وسائل چرانے کی کوشش کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ حالیہ ہفتوں میں دوسرا موقع ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز کو ضبط کیا ہے، چند روز قبل بھی امریکا نے وینزویلا کے قریب سے ایک تیل بردار جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
پچھلا مضمونملک بھر میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اگلا مضمون لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ، سپر فلو اور وائرل انفیکشنز میں تشویشناک اضافہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں 5 جی سروس فعال، ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

28 مارچ, 2026

علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی کارروائی مکمل

28 مارچ, 2026

متنازع سوشل میڈیا پوسٹ کے معاملے پر قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

28 مارچ, 2026
ہمارا سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
کچھ نیا ہے!

موٹاپا: اسباب کی تہہ در تہہ حقیقت اور علامات کی بصیرت افروز پہچان

4 مارچ, 2026

شوگر (ذیابیطس)، عصرِ حاضر کا خاموش مگر ہلاکت خیز عارضہ

11 مارچ, 2026

جنوبی پنجاب میں صحافت کے روشن باب، چوہدری غلام باری کی گیارہویں برسی

30 نومبر, 2025

ڈپریشن: ایک سنجیدہ مگر قابلِ علاج ذہنی عارضہ

5 مارچ, 2026

صحت مند خواتین، صحت مند معاشرہ

8 مارچ, 2026

ہمارے بارے میں

پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

Facebook YouTube TikTok

خصوصی خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

انتقال کرنے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی

بھارت میں خاتون ڈاکٹر نے امریکہ کا ویزا مسترد ہونے پر خود کشی کر لی

دلچسپ خبریں

نوجوان لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

بھارت کا بین الاقوامی دھوکہ باز بے نقاب، لوگوں کو اربوں روپے کا چونا لگا گیا

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

© 2025 پینل نیوز۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.