Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • کُکی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
Facebook YouTube TikTok
Pannel NewsPannel News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • مقامی خبریں
  • کھیل
  • دلچسپ
  • موسمیاتی تبدیلی
  • آپ کی بات
  • فیکٹ چیک
  • بلاگ
  • English
Pannel NewsPannel News
مقامی خبریں

شوق سے لگایا پودا توڑ دیا گیا، شہری کا شدید ردعمل

Pannel News18 اپریل, 2026
WhatsApp Facebook Twitter LinkedIn Telegram Tumblr Email Copy Link
شئیر کریں
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وہاڑی( ذیشان چوہدری سے)محمدی گلی بلال ٹاؤن تین مرلہ سکیم 9/11wb میں محنت سے لگایا گیا شتوت کا درخت تباہ، شہری کا شدید ردعمل۔ وہاڑی کے علاقہ نو 11 ڈبلیو بی، تین مرلہ اسکیم بلال ٹاؤن 9/11wb کی محمدی گلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شہری کی جانب سے اپنے گھر کے سامنے محنت اور لگن سے لگایا گیا شتوت کا درخت نامعلوم افراد نے بے دردی سے تباہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ شہری نے اپنے گھر کے فرنٹ پر شتوت کا پودا لگایا تھا اور اسے دن رات محنت کر کے پانی دے کر پروان چڑھا رہا تھا تاکہ یہ درخت بڑا ہو کر سایہ فراہم کرے اور پھل دے۔ تاہم کچھ کم عقل اور غیر ذمہ دار افراد نے چند روز قبل بھی اس پودے کو نقصان پہنچایا، اور گزشتہ روز جمعہ کو اس کے مضبوط تنے کو توڑ کر مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔
متاثرہ شہری نے درخت کی اس حالت کو دیکھ کر شدید غم و غصہ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا درخت جو آنے والے وقت میں سایہ اور پھل فراہم کرنے والا تھا، اسے بڑا ہونے سے پہلے ہی بے دردی سے مسل دیا گیا، جو نہایت گھٹیا اور افسوسناک عمل ہے۔اہلِ علاقہ، مقامی مکینوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے بھی اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے منفی رویے معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ دارانہ رویہ اپنائیں اور اپنے علاقوں میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے کردار ادا کریں تاکہ ماحول دوست اقدامات کی حوصلہ افزائی ہو اور کسی کی محنت ضائع نہ ہو۔

پودا شہری کا شدید ردعمل
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
پچھلا مضمونفیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں؛ ایران سے دوبارہ مذاکرات پاکستان میں ہوں گے؛ ٹرمپ
اگلا مضمون گڑھاموڑ میں ایمرا کا قیام، نسیم شہزاد صدر جبکہ ارشاد ساجد گجر جنرل سیکرٹری منتخب

یہ بھی پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

3 ستمبر, 2026

ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

3 ستمبر, 2026

معروف صحافی احسان باری کی صاحبزادی نے عالمی آرٹ مقابلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

30 اگست, 2026
ہمارا سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
کچھ نیا ہے!

موٹاپا: اسباب کی تہہ در تہہ حقیقت اور علامات کی بصیرت افروز پہچان

4 مارچ, 2026

شوگر (ذیابیطس)، عصرِ حاضر کا خاموش مگر ہلاکت خیز عارضہ

11 مارچ, 2026

آئرن کی کمی (خون کی کمی), صحتِ عامہ کا ایک اہم مسئلہ

1 جون, 2026

جنوبی پنجاب میں صحافت کے روشن باب، چوہدری غلام باری کی گیارہویں برسی

30 نومبر, 2025

گڑھاموڑ میں ایمرا کا قیام، نسیم شہزاد صدر جبکہ ارشاد ساجد گجر جنرل سیکرٹری منتخب

18 اپریل, 2026

ہمارے بارے میں

پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

Facebook YouTube TikTok

خصوصی خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

بھارت میں رسگلے نہ ملنے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی

موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کیا تصویر بنی ہے؟ حیران کن انکشاف

دلچسپ خبریں

امریکہ میں موت کی سزا پانے والے قیدی نے آخری خواہش میں پیزا، بیف برگر اور آئس کریم کھانے کی فرمائش کر دی

انتقال کرنے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی

موئن جو دڑو سے ملنے والے قدیم سکوں پر کیا تصویر بنی ہے؟ حیران کن انکشاف

© 2025 پینل نیوز۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہماری ٹیم
  • پرائیویسی پالیسی

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.