کراچی (حارث خان سے)تفصیلات کیمطابق تھانہ شیر شاہ کی حدود اکبر روڈ گلی نمبر 25 کے قریب شاپنگ بیگ کے کارخانے میں آگ لگی گئی۔ 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف آگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
کارخانہ میں 2 سے زائد افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری۔ ایس ایچ او شیرشاہ ضمیر خاور پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود۔
آگ پر قابو پالیا گیا کولنگ کا عمل جاری دھویں کے باعث سانس لینے اور ریسکیو کے کاموں میں دشواری۔
