کراچی (نیوز ڈیسک ) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ،فی تولہ سونا 900 روپے سستا۔ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے مقرر۔
10 گرام سونا 771 روپے کمی سے 3 لاکھ 4 ہزار 441 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر سستا، نئی قیمت 3326 ڈالر۔
یہ بھی پڑھیں
ہمارے بارے میں
پینل نیوز ایک قومی آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی و بین الاقوامی حالاتِ حاضرہ، سیاست، کھیل، معیشت اور صحت سے متعلق درست، بروقت اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو مستند معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا اور صحافتی اصولوں کے مطابق ذمہ دار رپورٹنگ کو فروغ دینا ہے۔
